• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 31 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ جنگ کی مخالفت پر صہیونی فوج کے پندرہ افسر برطرف

جب انہوں نے ایک درخواست پر دستخط کیے جس میں غزہ پر جنگ ختم کرنے اور قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

جمعہ 22-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیلی حکومت کا غزہ پر قبضے کے لیے 4 لاکھ 30 ہزار ریزرو فوجیوں کو طلب کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
24
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوج نے اپنے پندرہ افسران کو اس وقت برطرف کر دیا جب انہوں نے ایک درخواست پر دستخط کیے جس میں غزہ پر جنگ ختم کرنے اور قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

عبرانی اخبار یدیعوت آحارانوت نے رپورٹ دی ہے کہ صہیونی فوج نے یہ برطرفیاں اس وقت کیں جب مذکورہ افسران نے اپنے دستخط واپس لینے سے انکار کیا۔

اخبار نے مزید لکھا کہ صہیونی فوج نے ان افسران پر دباؤ ڈالا کہ وہ درخواست سے پیچھے ہٹ جائیں، لیکن انکار کے بعد انہیں فورا ًفوجی خدمات سے فارغ کردیا گیا۔

یدیعوت آحارانوت کے مطابق ان میں سے بعض افسران کو ایران پر ممکنہ حملے میں حصہ لینا تھا لیکن برطرفی کے باعث انہیں رزرو فورس میں بھی شامل نہیں کیا گیا۔

برطرف کیے گئے افسران نے صہیونی سپریم کورٹ میں شکایت درج کروائی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ انہیں دوبارہ فوجی خدمت میں بحال کیا جائے۔

Tags: صہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.