• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 23 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ جنگ بندی میں ناکامی پر قابض حکومت پر پابندی ممکن، یورپی یونین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کایا کالس نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے مقاصد حاصل نہ ہوئے تو ناجائز ریاست اسرائیل پر پابندی لگا سکتے ہیں۔

منگل 21-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صیہونی وزیر کے بیان کی مذمت: فلسطین کا امریکہ اور یورپی یونین کا خیر مقدم
0
SHARES
131
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کایا کالس نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے مقاصد حاصل نہ ہوئے تو ناجائز ریاست اسرائیل پر پابندی لگا سکتے ہیں۔

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کایا کالس نے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قاتل صہیونی حکومت پر پابندیوں کا امکان اب بھی برقرار ہے اور اس وقت تک رہے گا جب تک غزہ کے زمینی حقائق میں قطعی اور مستقل بہتری ثابت نہ ہو جائے۔

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ نے کہا کہ جنگ بندی نے صورتحال ضرور بدلی ہے تاہم اگر غزہ میں امداد کی فراہمی اور سنگین صورت حال میں بہتری نہ آئی تو غاصب اسرائیل پابندیاں لگ سکتی ہیں۔

یورپی یونین نے سفاک و ظالم اسرائیلی حکومت پر واضح کیا کہ جنگ بندی کے حقیقی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے غزہ میں انسانی امداد میں اضافہ، فلسطینی ریونیو کی واپسی، صحافیوں کو رپورٹنگ کی اجازت، این جی اوز کی رجسٹریشن اور کام کی آزادی جیسے اقدامات کو یقینی بنانا ضروری ہے۔

یاد رہے کہ جنگ بندی سے پہلے یورپی یونین نے قابض اسرائیل کے چند وزرا کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے، تجارتی تعلقات میں کٹوتی اور مالی پابندیوں کی تجاویز پیش کی تھیں تاہم امریکی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی کے باعث ان پر عمل فی الحال روک دیا۔

Tags: صہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.