• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 1 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غاصب فوجی اہلکار: غزہ پر حملے سے حماس کا خاتمہ ممکن نہیں

امریکی نشریاتی ادارے نے ایک قابض اسرائیلی فوجی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے باوجود حماس کو نابود کرنے کا مقصد ہرگز پورا نہیں ہوگا۔

جمعرات 21-08-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
کنیسٹ کے رکن: غزہ کے ایک بھی فرد کو زندہ نہیں رہنا چاہیے
0
SHARES
37
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) نسل کش نتن یاہو حکومت کی جانب سے غزہ پر ناجائز مکمل قبضے اور فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا منصوبہ سامنے آنے کے بعد اس پر عملدرآمد شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم دفاعی مبصرین اس منصوبے کو ناقابل عمل قرار دے رہے ہیں۔

امریکی نشریاتی ادارے نے ایک قابض اسرائیلی فوجی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے باوجود حماس کو نابود کرنے کا مقصد ہرگز پورا نہیں ہوگا۔

غزہ میں تعینات ایک اسرائیلی فوجی نے اعتراف کیا کہ وہ اس حقیقت سے شدید حیران ہے کہ ابھی تک ایسی جنگ کے بارے میں بات ہو رہی ہے جس کا اختتام بہت پہلے ہونا چاہیے تھا۔ غزہ پر قبضے کا فیصلہ دراصل صہیونی قیدیوں کے لیے سزائے موت کے مترادف ہے کیونکہ حماس کا خاتمہ کسی طور ممکن نہیں۔

اس سے پہلے غاصب اسرائیل کے سابق آرمی چیف نے بھی اعتراف کیا ہے کہ تمام صہیونی ریزرو فوجی دوبارہ خدمت کے لیے تیار نہیں ہوں گے اور غزہ سے متعلق موجودہ حکمت عملی ناقص اور غیر منطقی ہے۔

Tags: حماسصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.