• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

صیہونی افواج کا فلسطینی شہید کا جسد خاکی چار ماہ بعد اہل خانہ کے حوالے کرنے کافیصلہ

منگل 02-07-2019
in بریکنگ نیوز, غزہ, فلسطین
0
صیہونی افواج کا فلسطینی شہید کا جسد خاکی چار ماہ بعد اہل خانہ کے حوالے کرنے کافیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس  آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیل نے  اپریل میں شہید ہونے والے  سولہ سالہ فلسطینی نوجوان اسحاق اشتیوی کا جسد خاکی انکے اہل خانہ کے حوالے کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سولہ سالہ نوجوان اسحاق جو کہ قابض صیہونی  فوج کی فائرنگ  سے شہید ہو گئے تھے،بعد ازاں  اسرائیلی فوج نے شہید کی لاش بھی اپنے قبضے میں لیکر اہل خانہ کے حوالے  کرنے سے انکار کردیا تھا۔

شہید کا تعلق غزہ سے تھا اور  انکو  اپریل کے مہینے میں غزہ بارڈر  پر شہید کردیا گیا تھا  ،اسحاق کے اہل خانہ کے شدید احتجاج  کے باوجود  صیہونی افواج نے انکے جسد خاکی کو اہل خانہ کے حوالے نہیں کیا ۔

تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق صیہونی انتظامیہ نے اسحاق کی لاش کو انکے اہل خانہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Tags: اسحاق اشتیویفلسطینی شہید کا جسد خاکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.