• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 4 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

صہیونی ڈرون کی پروازوں پر کاروان ِصمود کو تشویش

صہیونی ڈرونز بارہا بیڑے کے اوپر پرواز کرتے دیکھے گئے ہیں بعض ڈرونز کشتیوں کے نہایت قریب تک آگئے جسے خطرناک قرار دیا جا رہا ہے۔

پیر 22-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
صہیونی ڈرون کی پروازوں پر کاروان ِصمود کو تشویش
0
SHARES
12
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کا محاصرہ توڑنے والے عالمی کاروان "صمود” کے جہازوں پر صہیونی جاسوس ڈرونز کی پرواز نے سخت تشویش پیدا کر دی ہے۔

بین الاقوامی کمیٹی برائے خاتمہ محاصرہ غزہ کے مطابق صہیونی ڈرونز بارہا بیڑے کے اوپر پرواز کرتے دیکھے گئے ہیں بعض ڈرونز کشتیوں کے نہایت قریب تک آگئے جسے خطرناک قرار دیا جا رہا ہے۔

کمیٹی نے کہا ہے کہ اس غیر معمولی اقدام سے قافلے کے تحفظ کے حوالے سے سنگین خدشات جنم لے رہے ہیں۔کاروان کے ایک رکن نے تصدیق کی کہ بیڑا ایک مقام پر رکا ہوا ہے اور جہازوں میں ریڈ الرٹ نافذ کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ عالمی کاروان "صمود” رواں ماہ کے آغاز میں اسپین کے شہر بارسلونا سے روانہ ہوا تھا جس کا مقصد غزہ کے عوام تک امداد پہنچانا اور ناکہ بندی کو توڑنا ہے۔ سفر کے دوران دنیا کے مختلف خطوں سے مزید جہاز اس بیڑے میں شامل ہوچکے ہیں۔

Tags: صمودصہیونی ڈرونصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.