• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 8 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

صہیونی فوج کی سمندری قزاقی، ڈیڑھ سو امدادی کارکن اغوا

آزادی بیڑے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت کی یہ کارروائی ایک کھلی سمندری ڈکیتی ہے جو عالمی قوانین کی صریح ً خلاف ورزی ہے۔

بدھ 08-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صہیونی فوج کی سمندری قزاقی، ڈیڑھ سو امدادی کارکن اغوا
0
SHARES
6
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے بین الاقوامی پانیوں میں آزادی بیڑے کو نشانہ بناتے ہوئے ایک سو پچاس فلسطین حامی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ قابض اسرائیلی ٹی وی چینل بارہ کے مطابق گرفتار کارکنوں کو بندرگاہ اشدود منتقل کیا جا رہا ہے۔

آزادی بیڑے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت کی یہ کارروائی ایک کھلی سمندری ڈکیتی ہے جو عالمی قوانین کی صریح ً خلاف ورزی ہے۔ تنظیم نے واضح کیا کہ اس کے تمام جہاز سفاکانہ اسرائیلی فوجی حملے کی زد میں آئے ہیں۔

اس واقعے سے قبل بھی اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ صہیونی قاتل فوجی ہیلی کاپٹر نے الضمیر نامی کشتی کو نشانہ بنایا، جس پر ترانوےکارکن، ڈاکٹر اور صحافی سوار تھے۔ذرائع کے مطابق یہ تمام کشتی غزہ کی پٹی کے لیے انسانی امداد لے کر جا رہی تھیں۔

Tags: آزادی بیڑےاسرائیل صہیونی ریاستغزہقابض فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.