• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

صہیونی افواج کی حق واپسی مارچ کے پرامن مظاہرین پر فائرنگ،40 فلسطینی زخمی

ہفتہ 06-07-2019
in بریکنگ نیوز, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں احتجاجی ریلی پر فائرنگ،2فلسطینی شہید81زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی افواج کی بربریت جاری،حق واپسی کے ہفتہ واری مارچ پر اندھا دھند فائرنگ سے چالیس فلسطینی شہری زخمی کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق قابض صیہونی افواج کے فلسطینی عوام پر ظلم و ستم کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔فلسطینی عوام کے پر امن حق واپسی مارچ پر فائرنگ اور آنسو گیس بر ساکر 40 کے قریب فلسطینی زخمی کردیئے۔

فلسطینی وزرات صحت کے مطابق 40 کے قریب فلسطینی شہریوں کے زخمی حالت میں مختلف اسپتالوں میں لایا گیا جن میں سے اکثر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے جب کہ کچھ کو آنسوگیس کے  بہاو نے  متاثر کیا تھا۔

یاد رہے کہ  گزشتہ روز جمعے کو ہونے والے ہفتہ وار حق واپسی مارچ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی تھی،اور غزہ کے مشرقی بارڈر پر پر امن مظاہرہ کیا تھا۔

گزشتہ سال اپنی سرزمین پر پر امن واپسی کے لیے شروع کیا جانے والا حق واپسی مارچ جو ہر جمعے کے روز منعقد کیا جاتا ہے،اب 65 ہفتے میں داخل ہو چکا ہے۔

 

Tags: چالیس فلسطینی زخمیحق واپسی مارچ پر فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.