• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

خطرناک وائرس کا خوف،صیہونی افواج نے مشقیں ملتوی کردیں

جمعرات 04-07-2019
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم
0
خطرناک وائرس کا خوف،صیہونی افواج نے مشقیں ملتوی کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی افواج خطرناک وائرس کا شکار ہو گئے،فوجی مشقیں ملتوی کردیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق  کیفر پل پر ہونے والی فوجی مشقوں کے دوران متعدد اسرائیلی فوجی  خطرناک وائرس کا شکار ہونے لگے ،جس سے دیگر فوجیوں میں خوف و ہراس پھیلنا شروع ہو گیا،جس کے باعث صہیونی فوجی انتظامیہ نے فوری طور پر مشقیں روکنے کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق فوجی مشقیں  اسرائیلی فوج میں حال ہی میں بھرتی ہونے والے یہودی نوجوانوں کی تربیت کے لیے منعقد کی گئی تھیں،اور گزشتہ چند دنوں سے جاری تھیں،تاہم نامعلوم وائرس کے پھیلاو اور متعدد فوجیوں کی حالت غیر ہونے کے باعث مشقیں فوری طور پر روک دی گئیں ہیں۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ جیسے ہی یہ وائرس  صہیونی فوجیوں کے جسم میں داخل ہوا ،ان کے جم میں درد کی لہریں دوڑنے لگیں اور شدید قسم کی الٹیاں  آنے لگیں۔

اپنے ساتھیوں کی یہ حالت دیکھ کر باقی ماندہ فوجیوں کو اس خوف نے لپیٹ میں لے لیا کہ کہیں وہ بھی اس پرسرار بیماری کا شکار نہ ہو جائیں۔

Tags: اسرائیلی فوج میں خطرناک بیماریاسرائیلی فوجی مشقیں منسوخصہیونی فوج خوف زدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.