• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ابو دس قصبے میں عام ہڑتال کامیابی سے جاری

جمعرات 22-08-2019
in بریکنگ نیوز, فلسطین
0
بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ابو دس قصبے میں عام ہڑتال کامیابی سے جاری
4
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے  فلسطینی قصبے ابو دس میں عام ہڑتال کامیابی سے جاری،تمام کاروباری مراکز بند اور معمولات زندگی معطل ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق بیت المقدس کے نواحی علاقے ابو دس میں بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے عام ہڑتال کامیابی سے جاری ہے،اس عام ہڑتال کا اعلان علاقے کی تمام سیاسی اور مذہبی نمائندہ جماعتوں نے باہمی مشاورت سے کیا تھا  جس کا مقصد اسرائیلی جیلوں میں اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے بھوک ہڑتال پر بیٹھے فلسطینی قیدیوں سے یکجہتی کا اظہار تھا۔

یادر ہے کہ گزشتہ روز ابو دس کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں علاقے کی عوام سے اپیل کی گئی تھی کہ وہ  اسرائیلی جیلوں میں محبوس قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اپنی تمام تر سرگرمیاں معطل رکھیں اور قابض اسرائیلی ریاست کے مظالم کے خلاف ریلیوں کا اہتمام کریں۔

Tags: ابو دس قصبے مٰیں عام ہڑتالبھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجہتی
Share4TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.