• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

امریکہ صیہونی قوتوں کا سب سے بڑا مددگار ہے،فلسطینی وزارت خارجہ

پیر 01-07-2019
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
امریکہ صیہونی قوتوں کا سب سے بڑا مددگار ہے،فلسطینی وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

 ( روزنامہ قدس  ـ  آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت خارجہ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں امریکہ پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ صیہونی تسلط میں مقبوض بیت المقدس میں یہودی آبا د کاری اور توسیع پسندی میں اسرائیل کی عملی مدد کر رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق فلسطینی وزرات خارجہ کی جانب سے  جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس میں فلسطینی ریاست کی رٹ کو ختم کرنا،فلسطینی شہریوں کو ان کے گھروں سے زبردستی بے دخل کرنا،قابض یہودی آباد کاروں کو ہر طرح کی سہولت فراہم کرنا  انتہا پسند اسرائیلوں اور ان کے سرپرست امریکہ کی مشترکہ سازش ہے،اور امریکی انتظامیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں اس سازش میں برابر کی شریک ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے مسلسل صیہونی ریاست کے حق میں منظور ہونے والی قراردادوں نے واضح کردیا ہے کہ امریکہ مظلوم فلسطینی  عوام کے خلاف  کارروائیوں میں پیش پیش ہے،اور یہودی انتہا پسندوں کو ہر ممکن مدد فراہم کررہاہے کہ وہ فلسطینوں کے خلاف اپنا گھناونا کھیل کھل کر کھیلیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی انتظامیہ نے  ہمیشہ القدس اور فلسطین کے حوالے سے اپنے متنازع فیصلوں کی وجہ سے فلسطینی قوم کو مایوس کیا ہے۔ القدس میں اسرائیلی ریاست اور یہودی تنظیموں کی ہرسرگرمی میں امریکی حکام موجود ہوتے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکا القدس کو یہودیانے کے لیےمیدان میں سر گرم عمل ہے ۔

 

Tags: امریکہ اسرائیل گٹھ جوڑامریکہ صیہونی قوتوں کا سب سے ﷽را مددگارفلسطینی وزارت خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.