• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 31 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

الجولانی: شام اور قابض اسرائیل کے درمیان سیکیورٹی معاہدہ جلد متوقع

قابض اسرائیل اور شام سیکیورٹی معاہدے کے دستخط کے قریب ہیں اور توقع ہے کہ یہ معاہدہ ستمبر کے آخر تک حتمی شکل اختیار کر لے گا۔

پیر 25-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
الجولانی: شام اور قابض اسرائیل کے درمیان سیکیورٹی معاہدہ جلد متوقع
0
SHARES
7
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) شام کے عبوری الجولانی نے تصدیق کی کہ قابض اسرائیل اور شام کے درمیان معاہدے پر پیش رفت جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ شام کے مفاد میں کسی بھی معاہدے پر وہ ہچکچائیں گے نہیں اور کوئی بھی معاہدہ ہوگا تو اس کا اعلان کیا جائے گا۔

صہیونی میڈیا کا دعوی ہے کہ امریکہ اور خلیجی ممالک کی ثالثی میں قابض اسرائیل اور شام سیکیورٹی معاہدے کے دستخط کے قریب ہیں اور توقع ہے کہ یہ معاہدہ ستمبر کے آخر تک حتمی شکل اختیار کر لے گا۔

ایک غاصب اسرائیلی دفاعی رپورٹر کے مطابق یہ معاہدہ سفاک اسرائیل کے لیے اہم ہے اور شام میں برسوں کے تنازع کے بعد استحکام کی راہ ہموار کرے گا۔

ابومحمد جولانی کی قیادت میں موجودہ عبوری شامی حکومت نے بشار الاسد کی حکومت کے زوال کے بعد صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی معمول پر لانے کی آمادگی ظاہر کی۔

ذرائع کے مطابق نئی عبوری شامی حکومت نہ صرف معاہدے کے لیے تیار ہے بلکہ جولان کی پہاڑیوں پر قابض اسرائیل کے قبضے کو مغربی پابندیوں میں کمی یا ختم کرنے کی اقتصادی ضمانتوں کے بدلے تسلیم کرنے کے لیے بھی آمادہ ہے۔

Tags: اسرائیلالجولانیشامصیہونیصیہونی ریاستمعاہدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.