اسپین کے وزیراعظم کا غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا مطالبہ
غزہ جنگ کے دو سال مکمل ہونے پر اسپین کے وزیراعظم نے اپنی ایکس پوسٹ میں قابض اسرائیل سے غزہ میں نسل کشی بند کرنےکا مطالبہ کیا اور کہا کہ غاصب اسرائیل فلسطینیوں پر ظلم و بربریت فوری روکے۔
(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے غزہ میں نسل کشی بند کرنےکا مطالبہ کردیا وزیراعظم پیڈرو نے کہا کہ ہم دہشتگردی پرزور مذمت کرتے ہیں ۔
غزہ جنگ کے دو سال مکمل ہونے پر اسپین کے وزیراعظم نے اپنی ایکس پوسٹ میں قابض اسرائیل سے غزہ میں نسل کشی بند کرنےکا مطالبہ کیا اور کہا کہ غاصب اسرائیل فلسطینیوں پر ظلم و بربریت فوری روک
خیال رہے کہ اس سے قبل ہسپانوی وزیراعظم غزہ قتلِ عام پر سفاک ناجائز ریاست اسرائیل کو عالمی کھیلوں سے باہر کرنے کا بیان دے چکے ہیں جب کہ حال ہی میں اسپین نے قاتل صہیونی حکومت کو اسلحہ فراہمی بھی روک دی ہے۔