• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری،مزید 14 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

بدھ 10-07-2019
in بریکنگ نیوز, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج نے 4بچوں سمیت 18فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا
25
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کی جانب سے گھر گھر چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری،منگل کے روز غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں تلاشی کی مختلف  کارروائیوں کے دوران 14 فلسطینیوں کو  گرفتار کر لیا۔

اسرائیلی فوج کے ذرائع نے اردن کے مغربی کنارے اور بیت المقدس میں چھاپوں کے دوران 12فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کا دعوی کیا ہے اور یہ الزام عائد کیا ہے کہ گرفتار افراد مطلوب شدہ لوگوں کی فہرست میں شامل تھے۔ان پر الزام تھا کہ وہ اسرائیلی افواج کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔

اسرائیلی فوج نے گرفتار شدہ لوگوں کے گھروں سے اسلحہ برآمدگی کا بھی دعوی کیا ہے۔

ادھر غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے دو فلسطینیوں کو بھی گرفتار کیا گیا ۔ قابض فوج نے الخلیل شہر میں بیت عوا کے مقام پر تلاشی کےدوران سابق اسیر معتصم فاروق شلش المسالمہ کو حراست میں لے لیا۔ اسی طرح جبل جوہر میں تلاشی کےدوران دو سگے بھائیوں طارق اور عدنان خضر ادریس کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

Tags: 14 فسلطینی گرفتاراسرائیلی فوج کے چھاپے
Share25TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.