• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اسرائیلی سنگ دلی انتہا پر،غزہ پاورپلانٹ کو ایندھن کی فراہمی نصف کردی

منگل 27-08-2019
in بریکنگ نیوز, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی سنگ دلی انتہا پر،غزہ پاورپلانٹ کو ایندھن کی فراہمی نصف کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی ریاست کی جانب سے اہل فلسطین کو مسلسل مسائل میں مبتلا رکھنے کا سلسلہ جاری،غزہ پاور پلانٹ کو ایندھن کی سپلائی مزید کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی ریاست کے جانب سے فلسطینیوں کو مصائب  اور تکالیف دیئے جانے کا سلسلہ جاری ہے،پیر کے روز فلسطینیوں کو بجلی مہیا کرنے والے غزہ کے واحد پاور پلانٹ کو ایندھن کی سپلائی مزید کم کرنے کا اعلان کردیا۔

اسرائیلی حکومت کے رابط کار برائے حکومتی  اقدامات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ میں اعلان کیا کہ غزہ  کی جانب سے کئے گئے مبینہ راکٹ حملوں کے جواب میں غزہ کے پاور پلانٹ کو دی جانے والے ایندھن کی مقدار نصف کی جا رہی ہے جو کہ غیر معینہ مدت کے لیے ہوگی۔

یاد رہے کہ غزہ کے شہریوں کے لیے میسر واحد پاور پلانٹ سے پہلے ہی بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق نہیں ہے اور غزہ کے رہائشیوں کو 16 گھنٹے یومیہ لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے اور حالیہ اسرائیل اقدام کے بعد اس میں مزید اضافے کا واضح امکان ہے۔

Tags: اسرائیلی سنگ دلی انتہا پر،غزہ پاورپلانٹ کو ایندھن کی فراہمی نصف کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.