• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 2 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

آسٹریلیا میں طلبہ کا قابض اسرائیل کے بائیکاٹ پر ریفرنڈم کا اعلان

یہ اقدام دو سالہ احتجاجی مہم، ہڑتالوں اور طلبہ کی جانب سے قائم کیے گئے دھرنا کیمپوں کے بعد سامنے آیا ہے۔

جمعہ 22-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
آسٹریلیا میں طلبہ کا قابض اسرائیل کے بائیکاٹ پر ریفرنڈم کا اعلان
0
SHARES
24
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) آسٹریلوی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہزاروں طلبہ نے مختلف جامعات میں اکٹھا ہو کر قابض اسرائیل کے خلاف بائیکاٹ کے سلسلے میں ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا ہے۔

اتحادِ طلبہ آسٹریلیا (قومی اتحاد برائے طلبہ) کے تعلیمات کے شعبے کے سربراہ نے کہا کہ یہ ریفرنڈم اس بات کا موقع فراہم کرے گا کہ یونیورسٹیاں ان کمپنیوں کے ساتھ تعاون ختم کریں جو سفاک ریاست اسرائیل کو فوجی ساز و سامان فروخت کرتی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ اقدام دو سالہ احتجاجی مہم، ہڑتالوں اور طلبہ کی جانب سے قائم کیے گئے دھرنا کیمپوں کے بعد سامنے آیا ہے، جن کا مقصد حکومت اور تعلیمی اداروں کو ظالم صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات پر جوابدہ بنانا تھا۔

طلبہ تنظیم کے مطابق توقع ہے کہ اگلے ہفتے تک پانچ ہزار سے زائد طلبہ اس ریفرنڈم میں شرکت کے لیے رجسٹریشن مکمل کر لیں گے۔

Tags: آسٹریلیاصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.