• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 15 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

آزاد شدہ قابض صہیونی قیدی قاتل فوج کے سپرد

فلسطینی مزاحمتی فورسز کی جانب سے آزاد کیے گئے سات غاصب اسرائیلی قیدیوں کو سفاک اسرائیلی فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

پیر 13-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
آزاد شدہ قابض صہیونی قیدی قاتل فوج کے سپرد
0
SHARES
72
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مزاحمتی فورسز کی جانب سے آزاد کیے گئے سات غاصب اسرائیلی قیدیوں کو سفاک اسرائیلی فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

قابض فوج نے سات صہیونی قیدیوں کو تحویل میں لے لیا ہے جو چند منٹ قبل فلسطینی مزاحمتی فورسز کی جانب سے آزاد کیے گئے تھے۔اطلاعات کے مطابق صلیب سرخ نےصہیونی قیدیوں کو قاتل فوج کے حوالے کیا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ آزاد کیے جانے والے اگلے قیدیوں کا مرحلہ صبح دس بجے مقامی وقت کے مطابق شروع ہوگا۔

Tags: صہیونی فوجصہیونی قیدیصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.