• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

یمنی میزائل حملے کے بعد بن گورین ایئرپورٹ پر پروازیں معطل

عبرانی ذرائع کے مطابق یمن کے میزائل حملے کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ کی تمام پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔

پیر 29-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین, مزاحمت
0
سرایا القدس کا غزہ کے قریب صہیونی بستیوں پر راکٹ حملہ
0
SHARES
25
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) یمنی فوج نے غزہ کی حمایت میں اپنی کارروائیوں کے دوران مقبوضہ علاقوں کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔ عبرانی ذرائع کے مطابق یمن کے میزائل حملے کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ کی تمام پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔

یمن کی فوج اور مسلح افواج نے گزشتہ ایام میں قابض اسرائیل کی صنعا پر حملوں اور غزہ میں صہیونی مظالم کے جواب میں مقبوضہ علاقوں پر شدید ڈرون اور میزائل حملے کیے جو اپنے اہداف میں کامیاب رہے اور غاصب فوج ان کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہی۔

Tags: اسرائیلبن گوریون ایئرپورٹصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینیمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.