• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

چیک ریپبلک نے اپنا سفارتخانہ تل ابیب منتقل کرنے سے انکار کردیا

ہفتہ 25-05-2019
in بریکنگ نیوز
0
چیک ریپبلک نے اپنا سفارتخانہ تل ابیب منتقل کرنے سے انکار کردیا
0
SHARES
1
VIEWS

غرب اردن(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎ چیک ریپبلک کے وزیراعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیک ریپبلک اپنے سفارتخانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم ) منتقل کرنے کی ابتدا نہیں کرسکتا ۔روزنامہ قدس کے مطابق انھوں نےکہا کہ ہماری حکومت یورپی یونین کے ساتھ ہے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کا احترام کرتی ہے یورپ کا کوئی بھی ملک اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل نہیں کرنا چاہتا انھوں نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ ہمارے پرانےتجارتی تعلقات اپنی جگہ لیکن بطور یورپی یونین کے رکن کی حیثیت سے ہمیں یونین کے قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کا احترام کرنا ہی ہوگا

Tags: اپناانکارتل ابیبچیکریپبلکسفارتخانہسےکردیا'کرنےمنتقلنے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.