• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

مصری حکومت کا حماس کے سربراہ کو سفری راہداری فراہم کرنے سے انکار

ہفتہ 13-07-2019
in بریکنگ نیوز, حماس, فلسطین
0
مصری حکومت کا حماس کے سربراہ کو سفری راہداری فراہم کرنے سے انکار
6
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )مصری حکومت کا حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو بیرون ملک  سفر کے لیے راستہ دینے سے انکار،علاقائی صورتحال میں کشید گی کی وجہ سے  اسماعیل ھنیہ کو سفر کے لیے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

تفصیل کے مطابق عربی اخبار ال عربیہ ال جدید نے دعوی کیا ہے کہ قاہرہ حکومت نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو بیرون ملک سفر کے لیے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

Objecting to proposed visits to Iran, Turkey and Qatar, Egypt has blocked Hamas leader Ismail Haniyeh from undertaking a foreign tour https://t.co/qsJ5eOnGUl

— The New Arab (@The_NewArab) July 11, 2019

ذرائع کے مطابق اسماعیل ھنیہ کو سفر کی اجازت نہ دینے کی وجوہات موجودہ علاقائی صورتحال اور اس میں بڑھتی ہوئی کشیدگی ہے  جس کو جواز بنا کر مصری حکومت نے حماس کے سربراہ کی درخواست مسترد کردی۔

یاد رہے کہ حماس کے سربراہ نے روس کے دارالحکومت ماسکو کا دورہ کرنا تھا جہاں  انہوں نے فلسطینی مفاہمتی عمل کے بارے میں بات چیت کرنی تھی،تا ہم حماس کے ذرائع کے مطابق اب اسماعیل ھنیہ کی جگہ سینئر حماس رہنما ڈاکٹر موسی ابو مرزوق ماسکو کا دورہ کریں گے۔

Share6TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.