• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

عراق میں سفاک صہیونی جاسوس رہا

الیزابت تسورکوف ایک معروف شخصیت تھی جو عراق اور شام کے شعبے میں اسرائیلی محقق کے طور پر امریکی اور یورپی فیصلہ سازی کے مراکز کے اجلاسوں میں تقریریں کرتی تھی۔

جمعرات 11-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
عراق میں سفاک صہیونی جاسوس رہا
0
SHARES
66
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) الیزابت تسورکوف روسی-صہیونی دوہری شہریت رکھنے والی جاسوس( جو چند ماہ قبل عراق میں اغوا کی گئی تھی) گزشتہ شب بغداد میں امریکی سفارت خانے کے حوالے کر دی گئی۔

الیزابت تسورکوف سکیورٹی اور فیصلہ سازی کے حلقوں میں ایک معروف شخصیت تھی جو عراق اور شام کے شعبے میں اسرائیلی محقق کے طور پر امریکی اور یورپی فیصلہ سازی کے مراکز کے اجلاسوں میں تقریریں کرتی تھی۔ وہ روسی پاسپورٹ کے ساتھ چند ماہ قبل عراق آئی تھی۔

ان کی رہائی کا اعلان اس وقت کیا گیا جب تسورکوف کو بغداد میں امریکی سفارت خانے کے حوالے کیا گیا۔ یہ اس وقت ہوا جبکہ بین الاقوامی روایات کے مطابق اسے روسی سفارت خانے کے حوالے کیا جانا چاہیے تھا۔

Tags: سفاکیتصہیونی فوجصہیونیئزمغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.