• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

عالمی امدادی تنظمیوں کی جانب سے اگلے سال ایک بار پھر غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان

پیر 15-07-2019
in بریکنگ نیوز, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
عالمی امدادی تنظمیوں کی جانب سے اگلے سال ایک بار پھر غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان
93
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ پٹی کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے مختلف عالمی اداروں کی جانب سے  قائم تنظیم فریڈم فلوٹیلا نے ایک بار پھر فلسطین کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے آئندہ سال امدادی سامان سے بھرا بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے پر عزم بین الاقوامی تنظیم کے سربراہ زاھر بیراوی نے لندن سے جاری ایک بیان میں کہا کہ جس طرح 2010 میں غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کی گئی تھی اس طرح اب دوبارہ غزہ کی ناکہ بندی کو توڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انکے مطابق غزہ کے شہریوں  کے لیے امدادی سامان پر مشتمل بحری جہاز اگلے سال غزہ کی پٹی کی جانب روانہ کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کا ماضی کی طرح اس دفعہ بھی قابض صہیونی ریاست کی جانب سے  جہاز پر حملوں کا خطرہ موجود ہے  تاہم تمام تنظیمیں اس ظالمانہ ناکہ بندی کو توڑنے کے لیے مکمل طور پر پر عزم ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مصری حکومت امدادی کارکنان کے ساتھ تعاون پر آمادہ نہیں ہے ورنہ بہت سے امدادی کارکنان فلسطینی عوام کی امداد کے لیے اور ان سے اظہار یکجہتی کے لیے غزہ جانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے اس بات کو خوش آئند قرار دیا کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران امدادی سامان غزہ لے جانےوالے چند امدادی قافلوں جن میں ‘سمائل فار مائل’ کے امدادی قافلے شامل ہیں کو غزہ جانے دیا گیا۔ایک دوسرے سوال کے جواب میں انہوں‌ نے کہا کہ غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے امدادی سامان یورپی ملکوں اور اسکنڈینیوین ملکوں‌میں‌جمع کیا جا رہا ہے۔

Tags: غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کا اعلانفریڈم فلوٹیلا کی واپسی
Share93TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.