• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 6 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

صہیونی میڈیا: یمنی فوج کا رامون ایئرپورٹ حملہ نہایت خطرناک اور پریشان کن

صہیونی اخبار یروشلم پوسٹ نے لکھا کہ رامون ایئرپورٹ کو نشانہ بنانا یمنی فورسز کی ایک غیر معمولی کارروائی تھی جو پیچیدہ حکمتِ عملی کے ساتھ انجام دی گئی۔

پیر 08-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین, مزاحمت
0
صہیونی میڈیا: یمنی فوج کا رامون ایئرپورٹ حملہ نہایت خطرناک اور پریشان کن
0
SHARES
110
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) گذشتہ روز یمنی فوج کی جانب سے قابض اسرائیل کے دوسرے بڑے ائیرپورٹ رامون پر کامیاب ڈرون حملوں سے صہیونی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ صہیونی ذرائع ابلاغ ان حملوں کو نہایت تشویشناک قرار دے رہے ہیں۔

یمنی فوج کے ترجمان جنرل یحییٰ سریع نے اعلان کیا کہ آٹھ ڈرون طیاروں کے ذریعے قابض اسرائیل کے مختلف علاقوں پر بڑے پیمانے پر حملے کیے گئے جن میں النقب، ام الرشراش، عسقلان، اشدود، یافا اور رامون ایئرپورٹ شامل تھے۔ صہیونی و امریکی دفاعی نظام حملے کو روکنے میں ناکام رہا۔جنرل سریع نے خبردار کیا کہ یمنی فوج اپنی کارروائیاں مزید تیز کرے گی۔

صہیونی اخبار یروشلم پوسٹ نے لکھا کہ رامون ایئرپورٹ کو نشانہ بنانا یمنی فورسز کی ایک غیر معمولی کارروائی تھی جو پیچیدہ حکمتِ عملی کے ساتھ انجام دی گئی۔

اخبار کے مطابق سفاک اسرائیلی فضائیہ اب تک یہ واضح نہیں کر سکی کہ ڈرون کس طرح ایئرپورٹ تک پہنچا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ایران کے ساتھ بارہ روزہ جنگ کے بعد قابض اسرائیلی فضائی دفاع میں نمایاں کمزوری آئی ہے،۔ یمنی فورسز نے ثابت کیا ہے کہ وہ غاصب اسرائیل کو اچانک اور خطرناک حملوں سے حیران اور پریشان کرسکتی ہیں۔

Tags: حملہرامون ائیرپورٹصیہونی ریاستیمنیمنی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.