• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

حماس: غزہ جارحیت روکنے کی ہر تجویز کا خیرمقدم کرتے ہیں

حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ اس موقع پر ہم کسی بھی اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں جو ہمارے عوام پر قابض اسرائیل کے جارحانہ حملے روکنے میں مدد کرے۔

پیر 08-09-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
سرایا القدس کا غزہ کے قریب صہیونی کالونی پر راکٹ حملہ
0
SHARES
32
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ انہیں امریکہ کی جانب سے ثالثوں کے ذریعے “خیالات موصول ہوئے ہیں تاکہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے ایک معائدے تک پہنچا جا سکے۔

حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ اس موقع پر ہم کسی بھی اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں جو ہمارے عوام پر قابض اسرائیل کے جارحانہ حملے روکنے میں مدد کرے۔حماس نے واضح کیا کہ وہ فورا ًمذاکرات کی میز پر بیٹھنے کے لیے تیار ہے تاکہ تمام قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں جنگ ختم کرنے، مکمل قابض اسرائیلی انخلا اور غزہ کے انتظام کے لیے فلسطینی خودمختار کمیٹی کے قیام پر بات کی جا سکے۔

حماس نے کہا کہ معائدے کی پابندی ایک واضح اور شفاف ضمانت کے ساتھ ہونی چاہیے تاکہ ماضی کے تجربات دہرائے نہ جائیں جہاں معاہدات پر عمل نہیں ہوا یا انہیں توڑا گیا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ آخری معاہدہ جو ثالثوں نے حماس کو امریکی تجویز پر پیش کیا تھا اور حماس نے اسے اٹھارہ اگست کو قاہرہ میں قبول کیا اس پر قابض اسرائیل نے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا بلکہ نسل کشی اور جارحیت جاری رکھی۔

حماس نے ثالثوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے کا اعلان کیا تاکہ ان خیالات کو ایک جامع معاہدے میں تبدیل کیا جا سکے جو غزہ کی عوام کے تقاضوں کو پورا کرے۔

Tags: جنگ بندیحماسصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.