• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

جنگی مجرم نیتن یاہو کے خطاب پر اقوام متحدہ کے باہر احتجاج، قابض اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ

مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر غزہ کو آزاد کرو اور غزہ کی عوام کو زندہ رہنے دو جیسے نعرے درج تھے۔

ہفتہ 27-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
جنگی مجرم نیتن یاہو کے خطاب پر اقوام متحدہ کے باہر احتجاج، قابض اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ
0
SHARES
7
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سفاک جنگی جرائم کے مرتکب وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاج ریکارڈ کرایا۔

ہاتھوں میں غزہ کے بچوں کی تصاویر اٹھائے مظاہرین نے غزہ کی حمایت اور غاصب صیہونیوں کے خلاف شدید نعرے لگائے اور سفاک نیتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر غزہ کو آزاد کرو اور غزہ کی عوام کو زندہ رہنے دو جیسے نعرے درج تھے۔

یاد رہے کہ پاکستان سمیت کئی ملکوں کے وفود نے بھی جابر صہیونی وزیراعظم کی تقریر کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔

جنگی مجرم نیتن یاہو خطاب کے لیے ڈائس پر آیا تو اجلاس میں شریک مسلم ممالک سمیت دنیا کے بیشتر سربراہانِ مملکت تقریر کا بائیکاٹ کرکے اسمبلی ہال سے باہر چلے گئے۔

جنرل اسمبلی کے منتظم آرڈر آرڈر پکارتے رہ گئے لیکن دیکھتےہی دیکھتے ہال تقریباً خالی ہوگیا جس کے بعد درندہ صفت نیتن یاہو چند لوگوں کے سامنے تقریر کرتا رہا۔

Tags: اقوام متحدہغزہ کی حمایتمظاہرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.