• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 5 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

انتونیو گوتریس: دنیا قابض اسرائیل سے خوفزدہ نہ ہو

سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جمعہ کے روز ایک انٹرویو میں کہا کہ دنیا کو غاصب اسرائیل اور اس کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے بتدریج انضمام سے مرعوب نہیں ہونا چاہیے۔

ہفتہ 20-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
انتونیو گوتریس: دنیا قابض اسرائیل سے خوفزدہ نہ ہو
0
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جمعہ کے روز ایک انٹرویو میں کہا کہ دنیا کو غاصب اسرائیل اور اس کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے بتدریج انضمام سے مرعوب نہیں ہونا چاہیے۔

قابض اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ اگر مغربی ممالک اقوامِ متحدہ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے منصوبے کو آگے بڑھاتے ہیں تو وہ مغربی کنارے کو ظالم ریاست اسرائیل میں ضم کر لے گا۔

تاہم انتونیو گوتریس نے کہا ہمیں جوابی کارروائی کے خطرے سے ڈرنا نہیں چاہیے ہم جو کچھ کر رہے ہیں وہ چاہے کریں یا نہ کریں جابر ناجائز ریاست اسرائیل کی جانب سے کارروائیاں ویسے ہی جاری رہیں گی کم از کم ہمیں بین الاقوامی برادری کو متحرک کرنے کا موقع تو ملے گا تاکہ ان اقدامات کو روکا جا سکے۔

یہ گفتگو اقوامِ متحدہ کے سالانہ اعلیٰ سطحی اجلاس سے قبل ہوئی ہے جس میں فرانس کے مطابق دس ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے ۔

Tags: سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریسصہیونیئزمقابض اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.