• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

امریکی ماہر: ایران چھ سو سیکنڈ میں تل ابیب کو تباہ کر سکتا ہے، دفاع ناممکن

ایران نے امریکہ اور قابض اسرائیل کی مشترکہ صلاحیتوں کے خلاف مقابلہ کیا یہاں تک کہ وہ آخرکار ایران کی مرضی کے مطابق فائر بندی پر راضی ہوئے۔

ہفتہ 13-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
سرایا القدس کا غزہ کے قریب صہیونی بستیوں پر راکٹ حملہ
0
SHARES
230
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکی دفاعی ماہر کے مطابق قابض اسرائیل کے پاس دفاع کی صلاحیت نہیں رہی۔ میرے خیال میں یہی بنیادی وجہ ہے کہ جنگی مجرم نیتن یاہو نے ٹرمپ کی فائر بندی کی درخواست منظور کرنے کا فیصلہ کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایران نے قابض اسرائیلی شہروں بشمول حیفا بندرگاہ، تل ابیب اور سرکاری و فوجی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچانے میں مسلسل کامیابی حاصل کی۔

رپورٹس کے مطابق سفاکانہ ناجائزریاست اسرائیل کے پاس دفاع کے لیے میزائل صرف سات دن بچے تھے۔

آیت اللہ خامنہ ای درست طور پر یقین رکھتے ہیں کہ ایران نے امریکہ اور غاصب ا سرائیل کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کی کیونکہ ایران نے امریکہ اور قابض اسرائیل کی مشترکہ صلاحیتوں کے خلاف مقابلہ کیا یہاں تک کہ وہ آخرکار ایران کی مرضی کے مطابق فائر بندی پر راضی ہوئے۔

Tags: اسلامی جمہوریہ ایرانایرانی فوجصہیونیئزمصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.