• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 4 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

القسام کا شمالی غزہ میں حملہ، دو صہیونی گاڑیاں تباہ

القسام بریگیڈز نے صفطاوی کے چوراہے کے مشرق میں جبالیہ کیمپ کے مغرب میں نصب بارودی سرنگوں کے میدان میںکارروائی کرتے ہوئے قابض اسرائیل کی فوجی گاڑیوں کو ایک گھات میں پھنساکر حملہ کیا۔

ہفتہ 20-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, غزہ, مزاحمت
0
القسام کا شمالی غزہ میں حملہ، دو صہیونی گاڑیاں تباہ
0
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے صفطاوی کے چوراہے کے مشرق میں جبالیہ کیمپ کے مغرب میں نصب بارودی سرنگوں کے میدان میںکارروائی کرتے ہوئے قابض اسرائیل کی فوجی گاڑیوں کو ایک گھات میں پھنساکر حملہ کیا۔

القسام کے مجاہدین کو بارودی سرنگیں نصب کرتے اور تیاری کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس دوران ایک مجاہد نے جوش بھرے اشعار پڑھ کر عزم و استقامت کا اظہار کیا کہ ہم موت سے نہیں ڈرتے بلکہ اپنے مقصد کیلئے اسے گلے لگاتے ہیں اور اگر ہم اپنی خواہش کے مطابق شہادت نہ پا سکیں تو ہم اسے دوبارہ تلاش کرتے ہیں۔

مجاہدین نے بارودی سرنگیں اس راستے پر نصب کیں جہاں قابض اسرائیلی فوجی گاڑیوں کی آمد متوقع تھی۔ جیسے ہی دو گاڑیاں اس بارودی علاقے میں داخل ہوئیں تو انہیں دھماکوں سے نشانہ بنایا گیا اور دونوں گاڑیاں بری طرح تباہ ہو گئیں۔

القسام بریگیڈز کے ایک اعلیٰ رہنما نے قبل ازیں الجزیرہ کو بتایا تھا کہ مزاحمت کی ابتدائی کارروائیاں غزہ شہر کے الزیتون محلے اور جبالیہ کیمپ میں کی گئیں جہاں سے قابض اسرائیل نے اپنی فوجی کارروائی کا آغاز کیا تھا۔

Tags: القسام برگیڈصہیونی فوجصہیونیئزمغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.