• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 15 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اسرائیل غزہ میں لسانی بنیادوں پر نسل کشی میں ملوث ہے: امریکی سینیٹر

غزہ میں فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دی جارہی ہے جس سے ان کی زندگیاں اجیرن ہوگئی ہیں۔

جمعہ 12-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل غزہ میں لسانی بنیادوں پر نسل کشی میں ملوث ہے: امریکی سینیٹر
0
SHARES
22
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکی ڈیموکریٹک سینیٹرز نے کہا کہ قابض اسرائیل غزہ میں لسانی بنیادوں پر نسل کشی میں ملوث ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دو ڈیموکریٹک سینیٹرز نے غزہ کے دورے سے واپسی پر ایک اکیس صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ جاری کی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ناجائز صہیونی نیتن یاہو حکومت غزہ میں حماس کے خاتمے سے کہیں آگے جاچکی ہے غزہ میں فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دی جارہی ہے جس سے ان کی زندگیاں اجیرن ہوگئی ہیں۔

سینیٹر کرس وین ہولین نے کہا کہ ہم نے خود اس بات کا مشاہدہ کیا کہ جنگی مجرم نیتن یاہو حکومت غزہ کی عوام کا اجتماعی قتلِ عام کررہی ہے۔غزہ کے حوالے سے ڈیموکریٹک سینیٹرز کی رپورٹ تحریر کرنے والے دوسرے سینیٹر جیف مرکلی بھی کیپٹل ہل میں رپورٹ پیش کرنے میں شامل تھے۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمصیہونی ریاستغزہفلسطیننسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.