• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی بچے کی حالت نازک ہونے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا

بدھ 10-07-2019
in بریکنگ نیوز, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی بچے کی حالت نازک ہونے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا
138
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیلی عقوبت خانے میں قید کم عمر فلسطینی قیدی محمد عماد حسنین کی حالت شدید نازک،جیل حکام نے اسپتال منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی جیل میں قید 17 سالہ محمد عما د نامی قیدی جو کہ پہلے سے ہی کافی امراض میں مبتلا تھا،اسیری کی تلخیوں نے اسکی حالت شدید نازک کردی،جس کے باعث صہیونی حکام نے اسکو قریبی اسپتال منتقل کردیا۔

فلسطینی کمیٹی برائے اسیران کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عماد کا دایاں پاو ں اسرائیلی فوج کی گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہے اور انکا زخم اب خطرناک صورت اختیار کر رہا ہےاور اگر انکا فوری علاج نہ کیا گیا تو انکی جان کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں متعدد قیدی مختلف امراض میں مبتلا ہیں،لیکن ان کے علاج و معالجے پر کسی بھی قسم کی توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔

Tags: فلسطینی قیدی اسپتال منتقلفلسطینی قیدی کی حالت نازک
Share138TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.