• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں ایک اور فلسطینی خاندان کا گھر مسمار

جمعرات 19-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے فلسطینی کا زیر تعمیرمکان کو مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی بلدیہ فلسطینی علاقے کو یہودی بستی میں تبدیل کیے جانے کے منصوبے پر عمل درآمد کے لیے ایک ایک کرکے فلسطینی خاندانوں کو علاقے سے بے دخل کر رہی ہے اور فلسطینیوں کی قانونی املاک کو ناجائز تجاوزات کا نام دے کر مسمار کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت الحم میں اسرائیلی قابض فوج نے ایک اور فلسطینی کا گھرغیر قانونی قرار دیتے ہوئے منہدم کردیا، مکان کے مالک فلسطینی شہری محمد ابراہیم عواد  نے بتایا کہ دارالصلاح کے مقام پر ان کا یہ گھر آبائی  جائیداد تھی اور وہ ایک عرصے سے اس مکان میں اپنے  خاندان کے ساتھ رہائش پزیر تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے ایک روز قبل شہری محمد ابراہیم عواد کے گھر کا محاصرہ کرلیا اور گھر میں داخل ہو کرروائیتی  لوٹ مار کے دوران املاک کو شدید نقصان پہنچایا اور قیمتی اشیاء  قبضے میں لے کر کچھ ہی گھنٹوں میں ان کے مکان کو ملبے کا ڈھیر بنادیا۔

شہری نے مزیر بتایا کہ صہیونی بلدیہ  کی جانب سے اس علاقے کو یہودی بستی میں تبدیل کیے جانے کے منصوبے پر عمل درآمد کے لیے ایک ایک کرکے فلسطینی خاندانوں کو علاقے سے بے دخل کیا جارہا ہے اور ان کی قانونی اراضی کو ناجائز تجاوزات کا نام دے کر ان سے چھیننے کی سازش کے تحت انہدامی جاری ہے۔

Tags: بیت الحمدارالصلاحصہیونیئزمقابض صہیونی بلدیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.