• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد

پیر 16-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حماس رہنما نے کہا  کہ اس سے قبل بھی صہیونی دشمن نے غزہ میں الجزیرہ کے دفتر پر بمباری اور الشیخ جراح میں الجزیرہ کی نامہ نگار گیوارا البدیری کو زخمی کیا تھااور اب ابو عاقلہ کی کئی بار ٹارگٹ کلنگ کی ناکام کوشش کے بعدانہیں  سازش کے ذریعے قتل کیا۔

تفصیلات کے مطابق محصور علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کےسربراہ  یحیی السنوار نے الجزیرہ ٹی وی چینل  کی فلسطینی صحافی خاتون شیرین ابو عاقلہ کی صہیونی فوج کے ہاتھوں شہادت  پر اظہار تعزیت کیلیے  ٹی وی چینل کے دفتر کا دورہ کیا اور انتظامیہ سے بات چیت کے دوران  ابو عاقلہ کی شہادت کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔

یحییٰ السنوار نے الجزیرہ کے دفتر میں اپنے تعزیتی  بیان میں کہا کہ شیرین ابو عاقلہ کی شہادت پر اپنے صحافی بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ اس مجرمانہ واقعے کی مذمت کرتے ہیں۔

السنوارنے کہا کہ اس سے قبل بھی صہیونی دشمن نے غزہ میں الجزیرہ کے دفتر پر بمباری اور الشیخ جراح میں الجزیرہ کی نامہ نگار گیوارا البدیری کو زخمی کیا تھااور اب ابو عاقلہ کو سازش کے ذریعے قتل کیا، ابو عاقلہ کی کئی بار ٹارگٹ کلنگ کی ناکام کوشش کی گئی یہاں تک کہ ان کے جنازے کے جلوس پر بھی حملے کیے گئے۔

Tags: 'الجزیرہ'حماسشہید خاتون صحافیصہیونیئزمیحییٰ السنوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.