• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 21 ماہ بعد فلسطینی رہا

ہفتہ 14-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 21 ماہ بعد فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی زندانوں سے رہائی کے وقت فلسطینی نوجوان کے خاندان سمیت ان کے چند ماہ کے بچے نے اپنے والد کا استقبال کیا جس پر خوشیاں منائی گئیں اور نوجوان کو کاندھوں پر اٹھا کر گھر تک کا سفر مکمل کیا۔   

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں بیت الحم سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی 28 سالہ احمد حمامرہ نے 21 ماہ کی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی  کے تحت قیدسے رہائی کے بعد  پہلی مرتبہ اپنے نومولود بچے کوگلے لگایا۔

صہیونی فوج نے 21 ماہ قبل احمد کو انکے گھر پر ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران بغیر کسی جرم کے  وحشیانی تشدد کرتےہوئے گرفتار کیا تھا،  نوجوان  کی صہیونی قید میں جانے سے قبل ہی شادی ہوئی تھی ۔

صہیونی زندانوں سے رہائی کے وقت فلسطینی نوجوان کے خاندان سمیت ان کے چند ماہ کے بچے نے اپنے والد کا استقبال کیا جس پر ان کے خاندان  نے خوشیاں منائیں اور  نوجوان  کو کاندھوں پر اٹھا کر گھر تک کا سفر مکمل کیا۔

Tags: بیت الحمصہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینی رہامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.