• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں فلسطینی صحافی کی شہادت، دنیا بھر سے تحقیقات کا مطالبہ جاری  

جمعرات 12-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل میں فلسطینی صحافی کی شہادت، دنیا بھر سے تحقیقات کا مطالبہ جاری  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عرب گروپ سمیت یورپی یونین اور امریکی محکمہ خارجہ نے شیریں ابو عاقلہ کی صہیونی جارحیت کے ہاتھوں شہادت  کی مذمت کی اور واقعے کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کی جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق بدھ کی شب اقوام متحدہ میں عرب ملکوں کے گروپ کی جانب سے ایک مشترکہ اعلامیے کے ذریعے اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض منصور نے کویت کے مستقل نمائندے اور لیگ آف عرب سٹیٹس کے مستقل مندوب کے ہمراہ میڈیاپر براہ راست پڑھ کر سنایاہے جس میں ریاض منصور نے کہاکہ فلسطین میںصہیونی فوج کے ہاتھوں  صحافی خاتون کے اس بہیمانہ قتل کو  قابض اسرائیلی حکام کا مجرمانہ فعل قرار دیتےہوئے سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اورہمارا مطالبہ ہے کہ واقعے کی بین الاقوامی سطح پر آزادانہ تحقیقات کروائی جائیں جبکہ اس جرم کے ذمہ داروں کو کڑی  سزا دلوائی جائے۔

دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بھی شیرین ابو عاقلہ کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا اور ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ  ہم فلسطینی نژاد امریکی صحافی خاتون  کے قتل اور ان کے پرڈیوسر علی الصمودی کے مغربی کنارے میں زخمی ہونے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور معاملے کی فوری اور مکمل تحقیقات سمیت احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں۔

یورپی یونین کے نمائندے سوین کوہن وون برگزڈورف نے شیرین کے خاندان سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم فوری اور آزادانہ تحیقات کا مطالبہ کرتے ہیں تاکہ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہامریکی محکمہ خارجہشیریں ابو عاقلہعرب گروپیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.