• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالت میں فلسطینی خاتون کی 15 ویں مرتبہ سماعت ملتوی

بدھ 11-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالت میں فلسطینی خاتون کی 15 ویں مرتبہ سماعت ملتوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی خاتون قیدی کو اس سے قبل بھی اسرائیل مخالف مظاہروں اور صہیونی آبادکاری  کے خلاف احتجاج کی پاداش میں کئی مرتبہ حراست میں لیا ہے اور کئی کئی ماہ تک صہیونی زندانوں میں قید رکھا ہے۔       

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی اسیران کےامور سے متعلق قیدی کلب نے اپنے جاری بیان میں بتایا ہے کہ1 سال دو قبل صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتارہونے والی فلسطینی خاتون قیدی مونا قعدان کے مقدمے کی سماعت کو قابض جیل انتظامیہ کی ملی بھگت سے بغیر کسی معقول وجہ کے  15 ویں مرتبہ ملتوی کردیا گیا ہے جس کے نتیجے میں خاتون  کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں کیجانب سے شدید احتجاج کیا جارہا ہے اورمظاہرین کا مطالبہ ہے کہ خاتون قیدی کو اسرائیلی عدالت میں پیشی کاموقع دیا جائے۔

قیدی کلب نے بتایا کہ قابض فوج نے فلسطینی قیدی خاتون کو اس سے قبل بھی فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے اورغیر قانونی صہیونی آبادکاری  کے خلاف احتجاج کی پاداش میں کئی مرتبہ حراست میں لیا ہے اور کئی کئی ماہ تک صہیونی زندانوں میں قید رکھا ہے۔

Tags: اسرائیلی عدالتسماعت ملتویصہیونی  زندانصہیونیئزمفلسطینی خاتونقیدی کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.