• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے افریقہ میں تعلقات  کی کوششیں تشویش ناک ہیں، مانڈلامنڈیلا

منگل 10-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کے افریقہ میں تعلقات  کی کوششیں تشویش ناک ہیں، مانڈلامنڈیلا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مانڈلامنڈیلا نے کہا کہ قابض اسرائیل خطے میں اپنی موجودگی بڑھانے اور تعلقات کے استحکام کے سلسلے میں ہتھیاروں، جاسوسی کے نیٹ اور زرعی ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے۔ 

عالمی خبر رساں  ادارے کے مطابق شہرہ آفاق افریقی رہنما نیلسن منڈیلا کے پوتے اور رکن پارلیمان مانڈلا منڈیلا نے مغربی افریقہ کے ملک سینیگال میں فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے منعقد کی گئی افریقی یکجہتی کانفرنس سے خطاب کر تےہوئے قابض ریاست اسرائیل کے افریقی ممالک میں تیزی سے بڑھتے اثرو نفوذ پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اسرائیل افریقی براعظم پر اثر و رسوخ حاصل کرنےاور اپنی ناجائز ریاست کو تسلیم کرانے  کے لیے مقامی حکومتوں کے ساتھ تعلقات بنانے کی بھر پور کوششوں میں ہے۔

ان کا کہناتھاکہ قابض اسرائیل خطے میں اپنی موجودگی بڑھانے اورتعلقات کے استحکام کے سلسلے میں ہتھیاروں، جاسوسی کے نیٹ اور زرعی ٹیکنالوجی کا استعمال کررہا ہےتاہم افریقی باشندے اسرائیل کو فلسطینیوں پر مسلط کی جانے والی غیر قانونی قابض ریاست ہی مانتے ہیں اوراسرائیلی قبضے کو مسترد کر تے ہیں۔

فلسطینیوں سے محبت کے اظہار میں 2022 ء میں سینیگال کے دارالحکومت میں فلسطین کے ساتھ افریقی یکجہتی کانفرنس میں مانڈلامنڈیلا کے علاوہ  21 ممالک کی فوجی قیادت نے بھی شرکت کی۔

Tags: اسرائیلافریقہسینیگالصہیونیئزممانڈلا منڈیلانیلسن منڈیلا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.