• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں مسلم وعیسائی مقدسات کی آزادی مزاحمت سے ہی ممکن ہے،عیسائی پادری

ہفتہ 07-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین میں مسلم وعیسائی مقدسات کی آزادی مزاحمت سے ہی ممکن ہے،عیسائی پادری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فادر مینوئل مسلم نےکہا کہ الاقصیٰ پر صہیونی قبضہ کسی صورت منظور نہیں اور مسلم و عیسائی مقدسات  کی بےحرمتی  کے خلاف ہماری قوم اس وقت تک  مزاحمت کرے گی جب تک کہ اس کا تحفظ یقینی نہ ہو جائے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مسلم و مسیحی مقدسات  کی نگران کمیٹی کے رکن اور مسیحی برادری کے سرکردہ مذہبی رہنما فادر مینوئل مسلم نے اپنے ایک بیان میں واضح طور پرکہا ہے کہ اوسلو‘ اور نہ ہی نارملائزیشن ہمیں القدس کے راستے پر لے جائے گی، صرف مزاحمت کی رائفل ہماری رہنمائی کرے گی اورہمیں منزل مقصود یعنی بیت المقدس کے تحفظ تک لے جائے گی۔

انہوں نےکہا کہ الاقصیٰ پر صہیونی قبضہ کسی صورت منظور نہیں اور مسلم و عیسائی مقدسات  کی بےحرمتی  کے خلاف ہماری قوم اس وقت تک  مزاحمت کرے گی جب تک کہ اس کا تحفظ یقینی نہ ہو جائے۔

فادرمسلم مینوئل نے مزید کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس، الاقصیٰ، چرچ القیامہ، مسیح کا گہوارہ اور ابراہیمی مسجد کی خاک کو صرف مزاحمت کی بندوق سے آزاد کیا جا سکتا ہے، جس کا دل اقصیٰ اور چرقیامہ کے ساتھ نہیں ،اس کی دینی ترقی نہیں ہوسکتی اور وہ  ہماری عرب قومیت میں نہیں ہوگا۔

Tags: الاقصیاوسلو معاہدہچرچ القیامہعیسائی پادریفادر مینوئل مسلمفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.