• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یو این نے فلسطینیوں کی امداد عالمی تنظیموں کے حوالے کردی

ہفتہ 07-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
یو این نے فلسطینیوں کی امداد عالمی تنظیموں کے حوالے کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینیوں کا مؤقف ہے کہ اقوام متحدہ کی عالمی ایجنسی جو  1949 ء میں فلسطینیوں کی امداد کیلیے  قائم کی گئی تھی اسے دیگر اداروں میں تقسیم کرنے سے  فلسطینیوں کی امداد کا مقصد فوت ہوجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نےمقبوضہ فلسطین کےصہیونی مظالم کے ہاتھوں معاشی بد حال شہریوں خصوصی طور پر غزہ کے شہریوں کی امداد کے لیےاپنے مخصوص ادارے فلسطینی مہاجرین یو این آر ڈبلیو اے (اونروا) کی بعض خدمات دیگر انسانی حقوق کی عالمی ایجنسیوں کے سپر د کردیں جس سے فلسطینیوں کی امداد میں کٹوتی کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں اور اقوام متحدہ کے اس اقدام سےغربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے  فلسطینی باشندوں میں افسوس کی لہر پھیل گئی ہے۔

مزید معلومات کے مطابق فلسطینیوں کا مؤقف ہے کہ یہ اقدام امدادی ادارے کے خاتمے کی جانب ایک قدم ہےجبکہ عالمی ایجنسی جو  1949 ء میں فلسطینیوں کی امداد کیلیے  قائم کی گئی تھی اسے دیگر اداروں  میں تقسیم کر نے سے  فلسطینیوں کی امداد کا مقصد فوت ہوتا نظر آتا ہے۔

یاد رہے کہ ایک طویل عرصے سے اقوام متحدہ کی فلسطینیوں کی امداد کے حوالے سے قائم اس ایجنسی پر اسرائیل کی جانب سے مسلسل تنقید کی جاتی رہی ہے۔ یہ عالمی ادارہ غزہ، مغربی کنارے، لبنان ، شام اور اردن میں موجود پانچ 57لاکھ فلسطینی مہاجرین کے لیے صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں خدمات انجام دیتا ہے۔

Tags: اقوام متحدہانسانی حقوق کی عالمی تنظیمیںاونرواغزہمقبوضہ فلسطینیو این
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.