• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس: صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گاڑیاں نذرآتش

ہفتہ 07-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس: صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گاڑیاں نذرآتش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی شر پسندوں نے عوریف قصبےمیں گھس کر فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیا اور شہریوں کو زدوکوب کرتے ہوئے ان کی گاڑیوں کو نذرآتش کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی آباد کار گروپوں نےنماز فجر کے وقت شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع عوریف قصبے میں فلسطینیوں کی ملکیتی تین گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

صہیونی شر پسندوں نے عوریف شہر میں گھس کرفلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیا اور شہریوں مشہور شحادہ، محمود شحادہ اور اسماعیل شحادہ کو زدوکوب کیااوران کی ملکیتی تین گاڑیوں کو نذرآتش کر دیا۔

دوسری جانب گذشتہ شب ہی نابلس شہر میں صہیونی شر پسندوں کی جانب سے متعدد فلسطینی شہریوں پر حملوں کی اطلاعات ہیں جن میں صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی  علاقوں میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کیاور  سڑکوں کا گھیراؤ کر کے فلسطینیوں کی شناخت کے بعد ان کی گاڑیوںپر پتھراؤ کیااور شیشے توڑ ڈالے۔

Tags: صہیونی آبادکارصہیونیئزمعوریف قصبہفلسطینینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.