• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں 40 سال سے قید بیٹے کی رہائی کی منتظر فلسطینی ماں چل بسی

جمعہ 06-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں 40 سال سے قید بیٹے کی رہائی کی منتظر فلسطینی ماں چل بسی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) 40 سال کی سزا کاٹنے والا بے گناہ فلسطینی اگلے ماہ  رہا ہو نے والا ہے جب ایک طویل انتظار کے بعد والدہ کی زندگی نے وفا نہ کی اور اپنے بیٹے کو آخری مرتبہ گلے لگانے کی حسرت  دل میں لیے فلسطینی ماں قبر میں جاسوئی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بننے والے ایک اور فلسطینی قیدی کی والدہ  40 سال تک اپنے بیٹے کی غیر قانونی قید سے رہائی کی امید لیے اس دار فانی سے کوچ کر گئی۔

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدی کریم یونس گذشتہ 40 برس سے صہیونی جیل میں سخت تکالیف اور تشدد کے درمیان اپنی حراستی مدت پوری کرنے کے بعد اگلے ماہ  رہا ہو نے والا ہے تاہم ایک طویل انتظار کے بعد  انکی والدہ کی زندگی نے وفا نہ کی اور اپنے بیٹے کو آخری مرتبہ گلے لگانے کی حسرت  دل میں لیے فلسطینی ماں چل بسی ، مرحومہ کی نماز جنازہ پڑھانے کے بعد آج  سپرد خاک کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں ہر تیسرے گھر میں ایسے والدین اور ان کی اولادیں موجود ہیں جو اپنے پیاروں  کو بغیر کسی جرم کے سالہ ہہ سال سے صہیونی جیلوں میں قید دیکھ رہے ہیں اور ان کی رہائی  کے منتظر ہیں ان میں سے کچھ ماں باپ کریم کی والدہ کی طرح اپنےبچوں  بیٹے کے ساتھ دوبارہ ملنے کا خواب پورا ہونے کی خواہش لیے ایک لمبے انتظار کے ساتھ اس دنیا  کی بے ثباتی کے آگے زندگی سے منہ موڑ  کرقبروں میں جا سوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلی جیلاسرائیلی غیر قانونی قیدصہیونی جیلفلسطینی ماںمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.