• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض حکام نے مسجد اقصیٰ  میں اذان پر پابندی عائد کردی

جمعہ 06-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض حکام نے مسجد اقصیٰ  میں اذان پر پابندی عائد کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فورسز نے یہ شر انگیز اقدام اس وقت کیاجب متعدد یہودی اپنے  یوم آزادی کے موقع پر مغربی حصے میں جمع  ہوئے اور صہیونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ مسجد اقصیٰ کے مغربی حصے میں واقع مشہور دیوار البرق میں تقریر کی۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی حکام کی جانب سے عشاء کی نماز سے قبل اذان پر پابندی لگادی اور مسجد اقصیٰ کے باہر لاؤڈ اسپیکرز کے تار کاٹ کرانہیں  غیر فعل کر دیا۔

القدس میں اسلامی اوقاف کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ قابض فوج نے عشاء کی اذان کے لیے مسجد کے باہر کے لاؤڈ اسپیکرز کے تار وں کو کاٹ کر غیر فعال کرنے کے بعد اذان دینے سے روک دیا۔

واضح رہے کہ صہیونی فورسز نے یہ شر انگیز اقدام اس وقت کیا  جب متعدد یہودی اپنے  یوم آزادی کے موقع پر مغربی حصے میں جمع  ہوئے اور صہیونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ مسجد اقصیٰ کے مغربی حصے میں واقع مشہور دیوار البرق میں تقریر کی۔

Tags: اذاناسلامی اوقافصہیونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹقابض حکاملاؤڈ اسپیکرمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.