• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں حملے میں 3 صہیونی ہلاک، 7 کی حالت نازک

جمعہ 06-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں حملے میں 3 صہیونی ہلاک، 7 کی حالت نازک
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں پرحملے میں دو فلسطینیوں کے ملوث ہونےکی خبریں ملی ہیں جن میں دوسرے نے فائرنگ سے آبادکاروں کو زخمی کیا اور بعد میں وہ دونوں ہی جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

ذرا ئع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل  میں تل ابیب کے وسطی شہر العاد  میں کلہاڑی بردار فلسطینی کی جانب سے شہر کےایک پارک میں صہیونی آبادکاروں پر حملہ کیا گیا جس میں 3 افراد کی ہلاکت کی مصدقہ اطلاعات ہیں جبکہ دیگر 7  شدید زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کی حالت خطرے میں بتائی جارہی ہے۔

ایک اور اطلاع کے مطابق صہیونی آبادکاروں پرحملے میں دو فلسطینیوں کے ملوث ہونےکی خبریں ملی ہیں جن میں دوسرے نے فائرنگ سے آبادکاروں کو زخمی کیا اور بعد میں وہ دونوں ہی جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

صہیونی فوج کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے اور پولیس کی جانب سے حملہ آور فلسطینیوں کو حراست میں لینے کیلیےشاہراہوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔

صہیونی پولیس نے صہیونی آبادکاروں کو العاد کے علاقے میں فلسطینی حملہ آوروں کے حراست میں لیے جانے تک  اپنے اپنے گھروں میں محصور رہنے کی ہدایات کی ہیں۔

Tags: 3 صہیونی ہلاکاسرائیل قابض ریاستالعادتل ابیبصہیونی فوجصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.