• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں 1 ماہ میں فلسطینی فدائی حملوں میں 16 صہیونی جہنم واصل

پیر 02-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں 1 ماہ میں فلسطینی فدائی حملوں میں 16 صہیونی جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک  کے مقدس مہینے کے آغازسے ہی اسرائیلی فوج اورصہیونی  آباد کاروں کے مسجد الاقصی پر گاہے بگاہے حملوں کےجواب میں صہیونی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

فلسطینی سرزمین پر غاصب صہیونی حکمرانوں کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ مظالم  کے نتائج میں فلسطینی فدائی حملوں میں قابل ذکر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور ایک ماہ کے دوران فلسطینیوں کی شہادت کی کارروائی میں 16 صہیونی مارے جا چکے ہیں۔

صہیونی ریاست کے میڈیا کے مطابق قابض  فوج  کی مکمل سیکیورٹی میں زندگی کی ہر سہولت پانے والے اسرائیلی شہریوں اور فورسز کے اہلکاروں کو نہتے اور معاشی طور پر بدحال فلسطینی نوجوانوں نے  پورے مقبوضہ مغربی کنارے اور دیگر علاقوں میں اپنی جانوں کا نظرانہ دے کر آتشیں اسلحہ سے ہلاک کیا۔

رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک  کے مقدس مہینے کے آغازسے ہی اسرائیلی فوج اورصہیونی آباد کاروں کے مسجد الاقصی پر گاہے بگاہے حملوں کے نتیجے میں صیہونی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، مزید یہ کہ صیہونی حکومت نے گذشتہ ماہ مقبوضہ بیت المقدس کے 775 مکینوں کو گرفتار کیا جن میں سے زیادہ تر کو مسجد اقصیٰ کے اندر سے حراست میں لیا گیا تھاصرف مسجد کے احاطے سے گرفتار فلسطینیوں کی تعداد چارسو سے زائد بتائی جاتی ہے جبکہ زخمی ہونے والے کم سے کم تین سو افراد ہیں اس کے ساتھ ساتھ بیت المقدس سے 517 فلسطینیوں کی ملک بدری بھی جاری کی ہے۔

Tags: صہیونی آباد کارصیہونی حکومتفلسطینی فدائی حملےقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.