• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے کینسر کےمریض فلسطینی قیدی کی رہائی

ہفتہ 30-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے کینسر کےمریض فلسطینی قیدی کی رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل میں قید کے دوران قابض حکام نے اسیر کوانتہائی مشکل حالات کا نشانہ بنایا جسکے باعث ان کی صحت بگڑتی رہی اور ان کی اہلیہ کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست پر عمل درآمد سے روکنے کے لیے انہیں مجبور کیا کہ وہ اپنی بیماری کے حوالے سے خاموش رہیں۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روزاسرائیل کی فوجی عدالت نے مقبوضہ فلسطینی علاقے رام اللہ میں برقعہ قصبے کے  رہائشی کینسر کے مریض فلسطینی قیدی عبدالباسط معطانجو شادی شدہ اور چار بچوں کے والد ہیں کو6 ماہ کی انتظامی قید کے بعد رہائی دینے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد اسیر کے اہل خانہ، عزیزوں اور علاقہ مکینوں  کی بڑی تعداد نےفلسطینی شہری کا استقبال کیا۔

صہیونی جیل میں قید کے دوران قابض حکام نے اسیر کوانتہائی مشکل حالات کا نشانہ بنایا جسکے باعث ان کی صحت بگڑتی رہی اور ان کی اہلیہ کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست پر عمل درآمد سے روکنے کے لیے انہیں مجبور کیا کہ وہ اپنی بیماری کے حوالے سے خاموش رہیں۔

بعد ازاں قابض حکام نے 25 اکتوبر 2021 کوایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے  عبدالباسط معطان پر کوئی جرم ثابت نہ ہونے کے بعد بالآخر انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید سے رہا کر نے کا فیصلہ کر لیا۔

Tags: انتظامی قید کی غیر قانونی پالیسیبرقعہ قصبہرام اللہصہیونی جیلفلسطینی قیدیکینسر کےمریضمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.