• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوم القدس پر فلسطین فاؤنڈیشن کی تصویری نمائش توجہ کا مرکزبن گئی

ہفتہ 30-04-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یوم القدس پر فلسطین فاؤنڈیشن کی تصویری نمائش توجہ کا مرکزبن گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تصویری نمائش میں کراچی کے  شہریوں نے یوم القدس کے موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے اس اقدام کی تعریف کی اور فلسطینیوں سے محبت اور یکجہتی کے اظہار کے اس انداز کی بھر پور قدردانی کی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز جمعة الوداع کو عالمی یوم القدس کی مناسبت سے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے سو سالہ صہیونی مظالم پر مبنی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی اور تصویری نمائش کو سراہا۔

فلسطینیوں پر صہیونی مظالم پر مبنی اس تصویری نمائش میں تاریخ فلسطین، انتفاضہ فلسطین اور جدوجہد فلسطین کے مختلف ادوار سمیت مزاحمت فلسطین و قدس اور شہدائے فلسطین القدس کی تصاویر آویزاں کی گئی تھیں جس کا مقصد صہیونی جارحیت  کوپوری دنیا کے سامنے لانا اور خاص طور پرقابض ریاست اسرائیل کی فلسطینی مسلمانوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کو پاکستان کے  ہر شہری تک پہنچاکر صہیونیت کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کر ناتھا۔

تصویری نمائش میں شرکت کر نے والےکراچی کے  شہریوں نے یوم القدس کے موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے اس اقدام کی تعریف کی اور فلسطینیوں سے محبت اور یکجہتی کے اظہار   کے اس انداز کی بھر پور  قدردانی کی۔

Tags: انتفاضہ فلسطینتصویری نمائشجمعة الوداعفلسطین فاؤنڈیشن پاکستانکراچییوم القدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.