• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی یوم القدس: ایران میں فلسطینیوں کی حمایت میں بھرپورریلیاں  

جمعہ 29-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی یوم القدس: ایران میں فلسطینیوں کی حمایت میں بھرپورریلیاں  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ریلیوں میں اسلامی انقلاب کے عظیم بانی حضرت امام خمینی (رح) کو ماہ رمضان کے آخری جمعے کو عالمی یوم القدس قرار دینے پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے حضرت امام خمینی (رح) کے مقاصد اور مظلوم فلسطینی قوم سے وفاداری کا اظہار کیاگیا۔

رمضان المبارک میں جمعۃ الوداع کے عنوان سے آخری جمعہ کوفلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کیلیے دنیا بھر میں منایا جانے والا  عالمی یوم القدس ایران میں بڑے جوش و خروش سے منایا گیا اور ہزاروں  کی تعداد میں عوام نے روزے کی حالت میں شہروں میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں ریلیاں نکال کر مسجدالاقصی اور مقبوضہ فلسطین پر ناجائز صیہونی ریاست کی جارحیت اوراسرائیل کے غیر قانونی قبضے کی پُر زورمذمت کی۔

اس حوالے سے دنیا بھر کے کروڑوں عوام فلسطین، لبنان، عراق، پاکستان، ہندوستان اور افغانستان سمیت دیگر ممالک میں یوم القدس کے موقع پر یکجہتی فلسطین تقریبات کا اہتمام کر تے ہیں، ایران کے مختلف صوبوں، شہروں، اضلاع اور علاقوں اور دارالحکومت تہران میں مختلف ریلیوں کا اہتمام کیا گیا اوراسلامی انقلاب کے عظیم بانی حضرت امام خمینی (رح) کو ماہ رمضان کے آخری جمعے کو عالمی یوم القدس قرار دینے پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے حضرت امام خمینی (رح) کے مقاصد اور مظلوم فلسطینی قوم سے وفاداری کا اظہار کیا۔

القدس ریلی کی کوریج کے لئے چار ہزار سے زائد ملکی اور غیرملکی صحافی اور نامہ نگار اس موقع پر موجودرہے جبکہ ان ریلیوں کا آغاز صبح 10 بجے سے کیا گیا،اس دوران ایرانی قوم نے ، اسرائیل مردہ باد، ناجائز صیہونی ریاست مردہ باد اور ھیھات منا الذلہ کے نعرے لگائے گئے۔

واضح رہے کہ ایران کےعوام آج  بھی قدس کی ریلیوں میں بھرپور انداز میں شرکت کر کے یہ پیغام دیں گے کہ وہ صرف  اپنے قائد اور رہبر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے حکم پرلبیک کہتے ہیں اور اسلامی انقلاب کے خلاف کسی بھی سازش کو اپنے اتحاد سے شکست سے دوچار کردیں گے۔

Tags: ایرانجمعۃ الوداعرمضان المبارکریلیاںصیہونی ریاست اسرائیلعالمی یوم القدسمذمتمسجدالاقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.