• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا ایک بار پھرمسجد اقصیٰ پر دھاوا، 14افراد زخمی

جمعہ 29-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا ایک بار پھرمسجد اقصیٰ پر دھاوا، 14افراد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی ہلال احمر کے مطابق اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں مراکشی دروازے میں نمازیوں پر ہلہ بول دیااور تشدد کے باعث پھیلتی افرا تفری کو بڑھنے سے روکنے کیلیے ربر کی گولیوں اورآنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی فوج  کی جانب سے جمعتہ الوداع کی صبح ہی مسجد اقصیٰ کے صحن میں فلسطینی روضے داروں پرجارحیت کا مظاہرہ کیا گیا اور بے گناہ مسلمانوں کو تشدد کانشانہ بنایاجس کے بعد اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے مابین زبردست جھڑپوں کا آغاز ہوگیا جس میں کم سے کم  42 فلسطینی زخمی ہوئے۔

فلسطینی ہلال احمر کے مطابق اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں مراکشی دروازے میں  نمازیوں پر ہلہ بول دیااور تشدد کے باعث پھیلتی افرا تفری کو بڑھنے سے روکنے کیلیے ربر کی گولیوں اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا۔

اس کے علاوہ قابض فوج نے زخمیوں کی امداد کے لیے مسجد میں موجود فلسطینیوں کے ساتھ ساتھ  طبی عملے کو بھی زخمی ہو نے والے فلسطینیوں  کے نزدیک جانے سے روک دیا۔

Tags: جمعتہ الوداعصہیونی فوجصہیونیئزممسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.