• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

آج یوم القدس کے موقع پر فلسطینیوں کے ساتھ دنیا بھر میں اظہار یکجہتی

جمعہ 29-04-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
آج یوم القدس کے موقع پر فلسطینیوں کے ساتھ دنیا بھر میں اظہار یکجہتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و جبر کو 75 سال ہوگئے ہیں، پوری دنیا میں فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے رمضان المبارک کے جمعتہ الوداع کو یوم القدس کے طورپر منایا جاتا ہے اس موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیاں، جلوس، جلسے اور تقریبات منعقد کی جاتی ہیں جس میں صہیونی ریاست اسرائیل کے فلسطینیوں پرمظالم کے خلاف آواز بلند کی جاتی ہے۔

آج یوم القدس کے موقع پر فلسطینیوں کے ساتھ دنیا بھر میں اظہار یکجہتی منائی جارہی ہے اس موقع پر پاکستان میں بھی ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔ اس برس یوم القدس سے قبل فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس، مغربی کنارے اور غزہ میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان گزشتہ 22مارچ سے شروع ہونے والے تشدد کے تازہ واقعات میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید ہوچکے درجنوں زخمی اور سیکڑوں گرفتار کئے جاچکے ہیں جبکہ اس دوران تین صہیونی پولیس اہلکاروں سمیت کم ا زکم 14اسرائیلی بھی جہنم واصل ہوئے ہیں۔

Tags: اظہار یکجہتیپاکستانصہیونیئزمفلسطینیمقبوضہ بیت المقدسیوم القدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.