• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ سے ایک اورزخمی فلسطینی شہید ہو گیا

جمعرات 28-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ سے ایک اورزخمی فلسطینی شہید ہو گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے اوربیت المقدس میں قابض ریاست کے حکم پرصہیونی اہلکاروں کو فری ہینڈ دے دیا گیا ہے جس کے بعد اسرائیلی فورسزنہتے فلسطینیوں کو اپنی انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق دو ہفتے قبل مقبوضہ مغربی کنارے  میں قابض صہیونی فوج کی پر تشددکارروائیوں کے نتیجے میں متعدد افراد صہیونی فوج کی براہ راست گولیوں کا نشانہ بنے بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ان فلسطینیوں نے ہسپتالوں میں دم توڑدیا، قابض ریاست میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور ان کی انتقامی کارروائیوں کے نتیجے میں ایک اور 18 سالہ فلسطینی نوجوان احمد مسعد جو جنین کے علاقے سے تعلق رکھتا تھا قابض فوج کی اندھا دھند فائرنگ  سے شدید نوعیت کا زخمی ہونے کے بعد ہسپتال منتقلی کے دوران چل بسا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں قابض ریاست کے حکم پرصہیونی اہلکاروں کو فری ہینڈ دے دیا گیا ہے جس کے بعد اسرائیلی فورسزنہتے فلسطینیوں کو اپنی انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنارہی ہے اور صرف دو ہفتوں کے دوران اب تک  ایک درجن سے زائد فلسطینی نوجوان فائرنگ کے واقعات میں شہید کیے جاچکے ہیں۔

Tags: بیت المقدسجنینزخمی فلسطینی شہیدصہیونی فوج کی فائرنگصہیونیئزممقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.