• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے سابق فلسطینی قیدی کو دوبارہ گرفتار کرلیا

منگل 26-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے سابق فلسطینی قیدی کو دوبارہ گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے محمد الخطیب کو تشدد کرتے ہوئے اس وقت گرفتار کیا  جب وہ  جنین میں دوتان کے مقام پر قائم صہیونی فوجی چوکی سے گزر رہے تھے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی  فوج نے جنین سے تعلق رکھنے والے سابق فلسطینی قیدی محمد الخطیب کوتلاشی کے بہانے روک کر ایک بار پھربغیر کسی جرم کےانتظامی حراست کی اسرائیلی غیر قانونی پالیسی کے تحت حراست میں لے لیا۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے محمد الخطیب کو تشدد کرتے ہوئے اس وقت گرفتار کیا جب وہ جنین میں دوتان کے مقام پر قائم صہیونی فوجی چوکی سے گزر رہے تھے۔

واضح رہے کہ سابق فلسطینی قیدی محمد الخطیب کو اسرائیلی جیلوں میں ایک عرصے سے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے جس کے بعد کچھ عرصے قبل ہی اسرائیلی عدالت نے انکی رہائی  کا فیصلہ دیا تھا۔

Tags: جنینسابق فلسطینی قیدیصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.