• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی گھر کی خواتین پر تشدد اور گرفتاری

جمعہ 22-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی گھر کی خواتین پر تشدد اور گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گرفتار فلسطینی خاتون نادین السعو کی والدہ نےبتایا  کہ قابض فوج نے شیخ جراح محلے میں منعقدہ اس افطار کی تقریب میں مدعوالقدس کے  سماجی کارکن  محمد ابو الحمص پر حملہ کیا اور ان کے ساتھ موجود ہونے کی پاداش میں انہیں اور انکی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں روز بروز کشیدگی میں اضافہ کرتی قابض صہیونی فورسز کی انتقامی کارروائیاں جاری ہیں اوراب تک متعدد شہریوں کو حراست میں لینے  اور تشدد کا نشانہ  بنانے کے درجنوں واقعات رونما ہو چکے ہیں جبکہ الشیخ جراح محلے میں قابض صہیونی فوج نےلوگوں کی طرف سے فلسطینی سالم خاندان کے گھر کے باہر منعقدہ افطار کے پروگرام  کےدوران ایک  28 سالہ فلسطینی خاتون سمیت انکی والدہ کو تشدد کیا بعد ازاں گرفتار کر کے صہیونی تفتیشی مرکزالمسکوبیہ  منتقل کر دیا۔

گرفتار فلسطینی خاتون نادین السعو کی والدہ نےبتایا  کہ قابض فوج نے شیخ جراح محلے میں منعقدہ اس افطار کی تقریب میں مدعوالقدس کے فلسطینی سماجی کارکن  محمد ابو الحمص پر حملہ کیا اور ان کے ساتھ موجود ہونے کی پاداش میں انہیں اور انکی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

قابض فوج کے ہاتھوں بلا جواز فلسطینی خاتون کی گرفتاری کے خلاف تقریب کے شرکاء نے احتجاجی مظاہرہ کیا جسے منتشر کر نے کیلیے صہیونی فورسز نے لوگوں پر بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی جس کےنتیجے میں درجنوں افراد دم گھٹنے  کی تشویش ناک حالت میں ہسپتال لائے گئے جبکہ دیگر کی جانب سے احتجاج جاری  رہا۔

Tags: الشیخ جراحصہیونی تفتیشی مرکزالمسکوبیہصہیونی فوجفلسطینی سماجی کارکن  محمد ابو الحمصمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.